alhudalogo

Ya Wadud Ya Zil Arshil Majid...

یَا وَدُوْدُ، یَا ذَا الْعَرْشِ الْمَجِیْدِ، یَافَعَّالُ لِّمَا تُرِیْدُ، أَسْئَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لَا یُرَامُ وَ بِمُلْکِکَ الَّذِیْ لَا یُضَامُ وَ بِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلأَ اَرْکَانَ عَرْشِکَ اَن تَکْفِیَنِیْ شَرَّ کَذَا وَکَذَا یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ، یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ، یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری عزت کا واسطہ دے کر جسے کوئی چھیڑ نہیں سکتا، تیری ملکیت کا واسطہ دے کر جس میں کوئی مزاحم نہیں ہو سکتا اور تیرے نور کا واسطہ دے کر جس سے تیرے عرش کا چاروں کھونٹ بھرا ہوا ہے، یہ کہ تو مجھے فلاں اور فلاں کے شر سے بچا لے، اے فریاد رس! میری مدد کر، اے فریاد رس! میری مدد کر، اے فریاد رس ! میری مدد کر۔
O Ever-Loving, O Owner of the glorious Throne, O Doer of whatsoever You desire, I ask You by Your Honor that is unopposed and by Your Dominion that cannot be interfered in, and by Your Light that has filled up the four posts of Your Throne, that You suffice me form the evil of so and so, O Reliever! Relieve me, O Reliever! Relieve me, O Reliever! Relieve me.